برشکال گریۂ عاشق ہے دیکھا چاہیے — مرزا غالب

Barshakal-e-girya-e-ashiq hai dekha chahiye

Mirza Ghalib

برشکال گریۂ عاشق ہے دیکھا چاہیےکھل گئی مانند گل سو جا سے دیوار چمن
الفت گل سے غلط ہے دعویٰ وارفتگیسرو ہے با وصف آزادی گرفتار چمن

Similar Posts