ہر شے مسافر، ہر چیز راہی — علامہ اقبال

Har Shai Musafir Har Cheez Rahi

Allama Iqbal

ہر شے مسافر، ہر چیز راہیکیا چاند تارے، کیا مرغ و ماہی
تو مرد میداں، تو میر لشکرنوری حضوری تیرے سپاہی
کچھ قدر اپنی تو نے نہ جانییہ بے سوادی، یہ کم نگاہی
دنیائے دوں کی کب تک غلامییا راہبی کر یا پادشاہی
پیر حرم کو دیکھا ہے میں نےکردار بے سوز، گفتار واہی

Similar Posts