کی حق سے فرشتوں نے اقبال کی غمازی — علامہ اقبال

Ki Haq Se Farishton Ne Iqbal Ki Ghamazi

Allama Iqbal

کی حق سے فرشتوں نے اقبال کی غمازیگستاخ ہے کرتا ہے فطرت کی حنا بندی
خاکی ہے مگر اس کے انداز ہیں افلاکیرومی ہے نہ شامی ہے کاشی نہ سمرقندی
سکھلائی فرشتوں کو آدم کی تڑپ اس نےآدم کو سکھاتا ہے آداب خداوندی

Similar Posts