ترے شیشے میں مے باقی نہیں ہے — علامہ اقبال

Tere Shishe Mein Mai Baqi Nahin Hai

Allama Iqbal

ترے شیشے میں مے باقی نہیں ہےبتا کیا تو مرا ساقی نہیں ہے
سمندر سے ملے پیاسے کو شبنمبخیلی ہے یہ رزاقی نہیں ہے

Similar Posts