دلوں کو مرکز مہر و وفا کر — علامہ اقبال

Dilon Ko Markaz-e-Mehr-o-Wafa Kar

Allama Iqbal

دلوں کو مرکز مہر و وفا کرحریم کبریا سے آشنا کر
جسے نان جویں بخشی ہے تو نےاسے بازوئے حیدرؓ بھی عطا کر

Similar Posts