مہرباں ہو کے بلا لو مجھے چاہو جس وقت — مرزا غالب | Mehrban ho ke bula lo mujhe chaho jis waqt

Mehrban ho ke bula lo mujhe chaho jis waqt

Mirza Ghalib

مہرباں ہو کے بلا لو مجھے چاہو جس وقتمیں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں
ضعف میں طعنۂ اغیار کا شکوہ کیا ہےبات کچھ سر تو نہیں ہے کہ اٹھا بھی نہ سکوں
زہر ملتا ہی نہیں مجھ کو ستم گر ورنہکیا قسم ہے ترے ملنے کی کہ کھا بھی نہ سکوں

Similar Posts