میں اور بزم مے سے یوں تشنہ کام آؤں — مرزا غالب | Main aur bazm-e-mai se yun tishna-kam aaun

Main aur bazm-e-mai se yun tishna-kam aaun

Mirza Ghalib

میں اور بزم مے سے یوں تشنہ کام آؤںگر میں نے کی تھی توبہ ساقی کو کیا ہوا تھا
ہے ایک تیر جس میں دونوں چھدے پڑے ہیںوہ دن گئے کہ اپنا دل سے جگر جدا تھا
درماندگی میں غالب کچھ بن پڑے تو جانوںجب رشتہ بے گرہ تھا ناخن گرہ کشا تھا

Similar Posts