حاصل سے ہاتھ دھو بیٹھ اے آرزو خرامی — مرزا غالب | Hasil se hath dho baith ae aarzu-khirami

Hasil se hath dho baith ae aarzu-khirami

Mirza Ghalib

حاصل سے ہاتھ دھو بیٹھ اے آرزو خرامیدل جوش گریہ میں ہے ڈوبی ہوئی اسامی
اس شمع کی طرح سے جس کو کوئی بجھا دےمیں بھی جلے ہوؤں میں ہوں داغ ناتمامی

Similar Posts