آئینہ دیکھ اپنا سا منہ لے کے رہ گئے — مرزا غالب | Aaina dekh apna sa munh le ke rah gaye

Aaina dekh apna sa munh le ke rah gaye

Mirza Ghalib

آئینہ دیکھ اپنا سا منہ لے کے رہ گئےصاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا
قاصد کو اپنے ہاتھ سے گردن نہ ماریےاس کی خطا نہیں ہے یہ میرا قصور تھا

Similar Posts