Sad Poetry in Urdu 2 Lines captures deep emotions in just a couple of words, expressing sorrow, heartbreak, and melancholy with powerful simplicity. These short yet impactful verses are perfect for those who want to feel the intensity of sadness in a brief and memorable way. Whether shared on social media or reflected upon quietly, 2-line sad poetry in Urdu touches the soul and resonates with anyone experiencing pain or loss.
دو لائنوں پر مشتمل اردو غمگین شاعری جذبات کی گہرائی کو بہت مختصر مگر مؤثر انداز میں بیان کرتی ہے۔ یہ چھوٹے مگر دل کو چھو لینے والے اشعار دل شکستگی، تنہائی اور غم کی کیفیت کو بہت خوبصورتی سے پیش کرتے ہیں۔ اگر آپ اپنے دل کی بات کو کم الفاظ میں زیادہ معنی خیز طریقے سے کہنا چاہتے ہیں تو یہ 2 لائن کی شاعری آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
اٹھتی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف
اک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا
کس قدر نادم ہوا ہوں میں برا کہہ کر اسے
کیا خبر تھی جاتے جاتے وہ دعا دے جائے گا
ایسے تنہائی میں رو رو نہ گنواؤ خود کو
میں جو آ جاؤں تو سینے سے لگا کر رونا
دورنگی چھوڑ __یک رنگ ہوجا
سراسرموم، یا پھر، سنگ مرمر ہو جا
صبر کرنے والوں کا مقدمہ اللہ پاک خود لڑتے ہیں
کبھی بھی کسی کے آنسوں کا سبب نہ بنو
“جن کا عشق سچا ہووہ کب فریاد
کرتے ہیی
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہییدلوں سے یاد
کرتے ہیی
اس کو دیکھا تو مصوّر سے میرا ربط بڑھا
میں نے اس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے
چاہتا ہوں کہ میرےطرح کا نقصاں ہو تجھے
اور پھر میں بھی کہوں “اس میں بھلائی ہوگے
” اور پھر زِندگیوں میں زہر گھول کر
طاق راتوں میں معافیاں مانگتے ہیں لوگ! ۔
ہم جو مر گئے تو یاد کرو گے
پھر ہم سے ملنے کی رب سے فریاد کرو گے
“سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاؤں گا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاؤں گا”
“تنہایاں عروج پر ہوں🥀 تو دلاسے زہر لگتے ہیں جاناں
“پتا ہے مجھے با رش کیوں پسند ہے
یہ برستی ہے اداس لوگوں کی طرح۔”
“ضدی ہے مگر تھک جائے گا
اک لڑکا دکھ سہتے سہتے مر جائے گا
بس آخــــــری ســوال اے!!! زندگــــی
یـہ مصـروف لوگ دفنانے تو آئیں گے نـہ؟
گلہ یہ نہیں کے ہمارے خلاف بولتے ہیں لوگ…!
افسوس یہ ہےانہیں بولنا ہم نے سکھایا تھا
آخر کیوں نہ سزا ملتی ہمیں محبت کی.
ہم نے بھی بہت دل توڑے تیری خاطر
“ہمیں جلدی بچھڑنا پڑ گیا تھا
ہمارے پاس باتوں کی کمی تھی
sad poetry in urdu 2 lines about life
“تجھ سے تعبیر نہیں مانگی
مگر یاد تو کر
تو نے ان آنکھوں کو
ایک خواب دکھایا تھا”
“ضدی ہے مگر تھک جائے گا
اک لڑکا دکھ سہتے سہتے مر جائے گا
جو ہر کسی پہ مر جائے.
وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے
ہزاروں ناکام حسرتوں کے بوجھ تلے
یہ جو دل ❤ دھڑکتا ہے، کمال کرتا ہے
رخصت یار کا منظر بھی کیا منظر تھا
💔ہم نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا
ادھورے خواب کی دہلیز پہ سویا نہیں کرتے
کسی بھی ایک غم پہ بار ہا رویا نہیں کرتے
Aduhry Khuwab Ki Dehleez Pe Soya Nahi Karte
Kisi Bhi Aik Gham Pe Baar Haa Roya Nahi Karte
دوا بھی چل رہی ہے مرض بھی بڑھ رہا ہے
جانے کون میرے مرنے کی دعا کر رہا ہے
Dawa Bhe Chal Rhi Hai Marz Bhe Barh Rha Hai
Jany Kon Mery Marny Ki Dua Kar Rha Hai
حاصل مجھے تو پہلے بھی نہیں تھا
کھویا میں نے تجھے آج بھی نہیں ہے
Hasil Mujhy To Pehly Bhe Nai Tha
Khoya Main Ne Tujhy Aj Bhe Nai Hai
اتنا روٹھ گیا ہے وہ مجھ سے
جیسے کسی اور نے منا لیا ہو
Itna Rooth Gya Hai Wo Muj Say
Jesy Kisi Or Ne Mana Lia Ho
کل رات وہ شخص میرے خوابوں کا بھی قتل کرگیا
لوگ کتنا مقام رکھتے ہیں چھوڑ جانے کے بعد بھی
Kal Rat Wo Shaks Mery Khabo’n Ka Bhe Qatal Kr Gya
Log Kitna Makam Rakhty Hain Chor Jany Ke Bad Bhe
تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے
دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے
Teri Har Bat Muhabbat Me Gawara Kar Ke
Dil Ke Bazar Me Bethy Hain Khasara Kar Ke
کاش ہم نے بھی سُنی ہوتی کبھی دل کی پُکار
چاہتی تھی جو ہم سے دُنیا ہم وہی کرتے رہے
Kash Ham Ne Bhe Suni Hoti Kabhi Dil Ki Pukaar
Chahti Thi Jo Ham Say Dunia Ham Wohe Karty Rahy
اس طرح بے چین نہ کیا کرو آکر
یہ سزا کافی ہے کہ تم میرے پاس نہیں
Is Trha Be-Chain Na Kiya Karo Aa Kar
Ye Saza Kafi Hai Ke Tum Mery Paas Nahi
انتظار تھا ہم کو جن کا برسوں سے
وہ آئے تو تھے مگر بچھڑ جانے کے لیے
Intzaar Tha Ham Ko Jin Ka Barso Sy
Wo Aye To Thy Magar Bichaar Jany Ke Lie
💘کبھی پاس بیٹھو تـــو بتائیں کہ درد کیا ہے
یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے
Kabhi pass betho to batae’n k dard kaya hai
You’n door sy pocho gy to kheriyat he batae’n gy
میں تنہائی کو تنہائی میں تنہا کیسے چھوڑ دوں
“تنہائی نے تنہائی میں میرا بہت ساتھ دیا ہے
Alone poetry in urdu 2 lines
قربتیں ہوتے ہوئے بھی فاصلوں میں قید ہیں
کتنی آزادی سے ہم اپنی حدوں میں قید ہیں
اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا
لوگ تیرے آنسووں میں میری میت دیکھیں گے
Sad Love Poetry in Urdu
اور تو کچھ نہیں کیا میں نے
بس اپنی حالت تباہ کر لی ہے
Must read: joun elia poetry
وقت نے بتا دیا لوگوں کا معیار، ورنہ
ہم بھی وہ تھے جو سب کو اپنا کہتے تھے
یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے
کہاں لے جاؤں تجھے اے دل تنہا میرے
تجھے اداس بھی کرنا تھا خود بھی رونا تھا
یہ حادثہ بھی میری جاں کبھی تو ہونا تھا
روشنیوں کی طلب میں تم جیت گئے
میں خاموش راتوں میں ہار گیا
تم رکھ نہ سکو گے میرا تحفہ سنبھال کر
ورنہ دے دوں روح جسم سے تجھ کو نکال کر
سلگ رہا ہوں کئی دن سے اپنے ہی اندر میں
اب جو لب کھولوں گا تو بہت تماشا ہو گا
Best Sad poetry in urdu 2 lines
Must read: Poetry on eyes in urdu
Deep Poetry in Urdu
sad poetry sms in urdu 2 lines text messages
USAY JAB YAAD AYE GA SAWAN LOUT AYA HAIBULA
BHEJE GA WO MUJH KO YAH KHUD HI LOUT AYE GA
kash koi hm pr bhi pyar jatatahamari ankhon ko apne hathon se
chupatahm jb puchte kon ho tummuskura k apne apko humari ‘jaan’ btata
Boonden Giry To Ankh Main Anso Bhi Aagaye
Barish Ka Uski Yaad Say Rishta Zaroor Hai
Nahi fursat yakeen maano humein kuch aur karne ki
Teri yaadein teri baatein bahut masroof rakhti hai
aad Rahy Ga Ye Dor-E-Hayat Hum Ko
Kiya Khoob Tarsy Hain Ik Shaks Kay Liye
میرے کمرے میں ترتیب سے رکھے ہوئے ہیں صاحب
پھول، وعدے، دلاسے، میری جوانی اور تیر یادیں
Mery Kamry Main Tarteeb Say Rakhy Howe Hain Sahib
Phool, Wady, Dilasy, Meri Jawani Aur Teri Yaden
Subha Jab Uthon To Ankh Main Anso Zaroor Hota Hai
Tumhari Yaad Ka, Tumhary Khawab Ka, Tumhary Intazar Ka
Zaroori toh nahi hai ki tujhe aankhon se hi dekhein
Teri yaad ka aana bhi tere deedaar se kam nahi
haia raakh raakh magar aaj tak nahi bikhre
kaho hava se hamari misal le aa.e
allah re taraddud-e-ḳhatir ka kasraten
tuuda banā diyā mujhe gard-e-malāl kā
ہائے ہم جیسے بیکار لوگ
روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا