Top 50+Funny Poetry in Urdu | Best Funny Shayari & Mazahiya Collection
Urdu poetry isn’t always about romance or heartbreak — sometimes it’s about laughter that connects us all. Funny poetry in Urdu, or Mazahiya Shayari, is one of the most refreshing genres of Urdu literature. It combines humor, intelligence, and rhythm to create verses that make readers laugh while still admiring the poet’s creativity.
From witty classroom jokes to social humor and friendly teasing, funny poetry captures everyday situations in the most delightful way. Let’s explore some of the best mazahiya shayari collections that will surely bring a smile to your face.
Funny Poetry in Urdu – Best Mazahiya Shayari for Friends, Students & Teachers
کوٸی آٸسکریم کھلانے نہیں لے جاتا
اور خواہش ہے دنیا گھومنے کی
ای میل جتنی مرضی ترقی کر لے
خبر پہنچانے کا تیز ترین ذریعہ آج بھی فی میل ہی ہے
میں دس پندرہ دن سے نوٹ کر رہا ہوں
جیسے جیسے ٹھنڈ بڑھتی جا رہی ہے گرمی کم ہوتی جا رہی ہے
Best Funny Poetry in Urdu (مزاحیہ شاعری)
اسکے وعدے اگر سچے ہوتے
تو آج ہمارے جڑواں بچے ہوت

قُلفی کھا کر رات میں
درد ہو گیا دانت میں
یہ تو شعر ہو گیا
بات ہی بات میں

چاند کی دُوری ! وہ تیرے پاس
اب شرما کر نہ کہہ دینا ! تارے توڑ لاؤ

جہاں دیکھو عشق کے بیمار بیٹھے ہیں
ہزاروں مر کر بھی لاکھوں تیار بیٹھے ہیں
برباد کرکے اپنی تعلیم لڑکیوں کے پیچھے
پھر کہتے ہیں مولوی صاحب دعا کرو ہم بے روزگار بیٹھے ہیں

اگر میں حکومت میں ہوتا تو کچھ ایسا کرتا
بجلی اور گیس مانگ کر
تمہاری ہر مانگ پوری کرتا
اگر میں حکومت میں ہوتا تو کچھ ایسا کرت

پھر شیطان سے ہی ہاتھ ملا لیا تو
چیلے بھی ہم ہی کہلائ

الفَت سے بیزار تھے تو
رنگین مزاج بھی ہم ہی کہلائے

پھر شیطان سے ہی ہاتھ ملا لیا تو
چلے بھی ہم ہی کہلائے

Funny Poetry on Girls in Urdu
Girls and humor — a never-ending source of poetry!
تصویروں میں سولہ کی تو لگتی نہیں ہو تم
آئی ہو کوئی حسینہ تھوڑی نا ہو تم

اِس سے زیادہ ذلالت کہاں ہوگی وصی
وہ ہنسی مگر پھر بھی نا چھنسی

تُجھ سے ملنے کی تمنا بھی ہے ایک طرف
اور آنے جانے میں کرایہ بھی بہت لگتا ہے

منہ کو واں رہنے دو قریب پاس اپنے
کہ دلاتا رہے اپنائیت کا احساس اپنے
ہم سے کہو گفتگو یار سادہ لفظوں میں
مشکل میں نہ سنا حال دل بکواس اپنے

بقول اسکے ، ایک بد تمیز لڑکی ہوں میں !!!
ہائے مر شد۔۔ وہ نہایت لگانا ہی بھول گئے
اگر تم تاج بھی رکھ دو گے سر پر حکمرانی کا
نہیں ہو گا مگر راضی کبھی بھی دل زنانی کا
اپنے حصے کا غم مجھے دے دو مگر
یہ چوسنی جیسا منہ نہ بنایا کرو
اگر کاموں سے فرصت مل جائے تمہیں۔۔۔!!!!
تو برس بھی لینا ہمارے ہاں گرمی بہت ہے آجکل
Funny Poetry in Urdu for Friends
True friendship is filled with teasing, laughter, and memories — and that’s exactly what funny poetry for friends celebrates.
سپنے وپنے تم بھی دیکھو میرے
رکھو وکو مجھ پر تم نظر و نظر

محبت کی بحث میں کوئی ہم سے نہ اُلجھے
ہم نے اُس میدان میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے

کسی کی جرابیں خطرناک ہتھیار
کسی کے جملے جیسے ہو تلوار۔
دھوبی کا کتا ہوں گھر کا نہ گھاٹ کا
بیگم بارہا کہہ چکیں دشمن ہوں اناج کا
کہتی ہیں تمہاری روٹی کیوں نہ کو ڈال دوں؟
تو ترا سرا ننگا ہے اسد ناسور سماج کا

کلاس میں بکواس، ٹیچر کی آنکھوں میں پیاس
دوست چپ ہو جائے تو لگے سب کچھ ادھورہ خاص
کبھی دادی لگتی ہے کبھی نانی لگتی ہے
ماڈل سے پرانہ مگر گڑیا جاپانی لگتی ہے

سبزی تیری ہو، بھنڈی میری ہو
سی این جی گیس تیری ہو، گاڑی میری ہو
ہم دونوں کی دوستی اتنی گہری ہو
کہ گرل فرینڈ تیری ہو، اور شادی میری ہو
تو سوال نہیں، اک پہیلی ہے
میری منزل تو نہیں، تیری سہیلی ہے
تم جو اتنا مسکرا رہے ہو
کیا بے غیرتی کی ہے جو چھپا رہے ہو ؟
کہ مرشد میرے گھر والے بھی کتنے معصوم ہیں
جنھیں پتا بھی ہے میرا اچھے سے پھر بھی اتنی امیدیں لگاۓ بیٹھے ہیں


اتنا دبلا ہو گیا ہوں صنم تیری جدائی سے
کھٹل بھی کھینچ لیتے ہیں مجھے چارپائی سے

ہم نے مانا کہ ریپلائی نہ کرو گے تم لیکن
ٹرائی کرتے رہیں گے ہم بھی بلاک ہونے تک

جس بھی شادی میں جاتا ہوں
کسی نہ کسی لڑکی سے پیار ہو جاتا ہے
لیکن آج غضب ہو گیا دلہن ہی پسند آ گئی

These verses bring back school and college vibes when laughter was endless and worries were few.
Funny Poetry in Urdu for Teachers and Students (اساتذہ اور طلباء کے لیے مزاحیہ شاعری)
Classrooms have their own humor — from teacher’s lectures to students’ excuses. Funny poetry for students in Urdu and teachers’ shayari is all about those everyday moments.
استاد بولے نمبر کم کیوں آئے؟
میں نے کہا سلیبس میرا نہیں، قسمت کا قصور ہے۔
اسکول کی بیل بجی تو خوشی سے دوڑا،
جیسے جیل سے کوئی قیدی آزاد ہوا ہو۔
ہم کو کرنٹ لگا تھا چاہت کا
ہمارے عشق کے بٹن شارٹ ہیں

سالوں بعد جب ملیں گے تو کیا کہیں گے
ہم ایک دوسرے کو کسی اور کا کہیں گے
تیرے بچے بھی ہوں گے تیرے ساتھ میں
وہ میرے پاس آکر مجھے ماموں کہیں گے

بیگم کو چڑھا ھے شوق سیلفی کھچوانے کا
کیمرے کے آگے منہ اپنا بگاڑنے بنانے کا
کہتی ہیں دور جدید اسٹائل سے یہ صاحب
نیا ذریعہ معاش ہے جلد روٹی کھانے کا

صرف محنت کیا ہے انور کامیابی کے لیے
کوئی اوپر سے بھی ٹیلیفون ہونا چاہیے

اردو سے ہو کیوں بیزار، انگلش سے کیوں اتنا پیار
چھوڑو بھئی یہ رٹا یار، ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل اسٹار

جب غم ہوا چڑھا لیں دو بوتلیں اکٹھی
ملا کی دوڑ مسجد، اکبر کی دوڑ بھٹی

امتحان میں سب کچھ یاد تھا، بس سوال ہی بدل گیا
Funny Poetry in Urdu 2 Lines (دو لائنوں کی مزاحیہ شاعری)
Short and sharp — two-line funny poetry is perfect for sharing on WhatsApp, Instagram captions, or status updates.

ہمارا نقصان نہ پوچھیے صاحب
شادی ہو رہی تھی کہ آنکھ کھٌل گئ
وہ تو ہمیں عادت سی ہو گئی ہے تیرے پیچھے آنے کی
ورنہ تم کون سا میرا چارج موبائل ہو

کچھ لوگوں کو ہم آئی فون والی عزت دینے لگتے ہیں
اور وہ نوکیہ جیسی عزت کے قابل ہوتے ہیں
مجھے میرے سارے اُلٹے کام تب یاد آتے ہیں
جب کوئی کہتا ہے یار تم بہت اچھے ہو

باتیں تو مجھے بہت آتی ہیں
مگر میری کوئی سنتا نہیں ہے

کچھ لوگوں کو دیکھ کر لگتا ہے
انہیں حفاظت نہیں بلکہ بے غیرتی کے ٹیکے لگے تھے


دشوار اور لمبے راستے بھی آسان ہو جاتے ہیں
جب کتا پیچھے لگ جاتا ہے

کیلا کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں
اور کیلے کے چھلکے پر پاؤں رکھنے سے ہڈیاں ٹوٹ بھی جاتی ہیں

جب دل ہی الٹی سائیڈ پر ہے تو
اس سے سیدھے کاموں کی امید کیسے رکھوں

تمہاری آنکھیں بہت خوبصورت ہیں
بس تیری لمبی زبان کا دُکھ ہے

Find more at 2 Line Urdu Poetry
Mazahiya Shayari on Daily Life (روزمرہ زندگی پر مزاحیہ شاعری)
Urdu poets often find humor in life’s smallest details — whether it’s marriage, technology, or society’s habits.
لوگ رات کو جانو جان، لائف لائن و پائپ لائن اور میں
اگر یہ پنگھا میرے اوپر گر گیا تو میرا کیا ہوگا

کر رہا تھا محفل میں اپنی وفاؤں کا تذکرہ
میں نے جوتے کو ہاتھ لگایا تو چُپ ہو گیا

اور یاد رکھنا ہماری جدائی کے بعد
وہ سارا بیلنس جو جانو جانو بول کے کروایا تھا

کہ دو ان راتوں کو کہ لمبی ہو جائیں
ادھر ہم خواب میں شادی کرتے ہیں اور ادھر سورج کا بلاوا آ جاتا ہے

اتنی مار کھائی ہے تیرے پیچھے میں نے
کہ اب ڈاکٹر بولتا ہے اپنی جان بناؤ، میں بولتا ہوں کبھی نہیں

سازشیں لاکھ کرے یہ جہاں اب صنم ہم تیرے ہیں
لیکن پہلے وعدہ کر تیرے پاپا کے سارے پیسے میرے ہیں

میری عاشقی میری جستجو اک تھی وہ حسینہ
اُسے بغیر میک اپ کے دیکھ کر پتا چلا میں تھا ہی نادان

کچھ لوگوں کو دیکھ کر لگتا ہے
انہیں حفاظتی نہیں بلکہ بے غیرتی کے ٹیکے لگے تھے

Famous Funny Poets of Urdu Literature
Urdu literature has gifted us poets whose sense of humor is unmatched.
- Anwar Masood – Known for classics like “Bunyan” and “Jee Aaya”.
- Ibne Insha – Master of satire and everyday humor.
- Mushtaq Ahmad Yusufi – Famous for blending intellect with laughter.
- Khalid Masood Khan – Modern touch with hilarious expression.
Their work shows that laughter is a vital part of poetry and culture.
Funny Poetry for Farewell and Parties
Light humor for Eid, farewell parties or school events.
پھر دکھاوے کا تبسم لانا پڑے گا
عید پہ مجھ کو مسکرانا پڑے گا
میرا 9 سال کا کزن فون پر کسی سے کہہ رہا تھا..!
تم بھی نہ، بچوں جیسی باتیں کرتی ہو

کاش کوئی مجھے بھی کہتا
تمہارے آف لائن ہونے سے میرے پھیپھڑے سکڑ جاتے ہیں

اور وہ جو عاشقی میں کھو جاتے ہیں
ایک ہی دفعہ مار کھا کے سیدھے ہو جاتے ہیں

ڈاکٹر: کوئی پرانی بیماری ہے، اندر ہی اندر آپ کو کھا رہی ہے
مریض: آہستہ بولیں، باہر ہی بیٹھی ہے

وقت ہمارا بھی بدلے گا مُرشد
بڑے دنوں سے پیسے جمع ہو رہے ہیں نئی گھڑی کے

لڑکے اور لڑکیوں میں اتنا ہی تو فرق ہے
لڑکیاں جلاب کا کلر دیکھ کر پہنتی ہیں اور لڑکے سونگھ کر

Funny Love Poetry in Urdu
Even love has a funny side — and Urdu poets never shy away from exploring it.
کہ ہم ہیں بہادر جو ڈرتے نہیں امتحان سے پہلے
وہ تو ہمارا پڑا ہوا امتحان میں آتا ہی نہیں ورنہ ہم بھی ٹاپر ہوتے

ان لڑکیوں کا واقعی سچا ہے من
جو حیران ہو جاتی ہیں خود کو دیکھ کر شادی والے دن

کہ مرشد سمجھ نہیں آرہی کہ پیار کیا ہے
بس اس لینے بار بار کر رہے ہیں

یہ پیار بھی کیا چیز ہے، پتا بھی ہے
کہ ذلیل ہونا ہے، پھر بھی کرنے کا دل کرتا ہے

اے جانے والے مُڑ کے دیکھ تو لے
چل رہنے دے، تُو نے کون سا مہمانوں کی طرح پیسے دینے ہیں

پاپا: فیل کیوں ہو گئی؟
میں: میرا پیپر، میری مرضی
پاپا: میرا جوتا، میری مرضی

اگر زندگی چار دن کی ہے تو
شادی کس دن کرنی چاہیے

تیرے پیار میں بچی بچی عقل بھی کھوتا رہا
لاس کی جگہ لیموں مکس سے منہ دھوتا رہا

اور وہ لوگ جو آن لائن شاپنگ کرتے ہیں
مانگواتے جوتے ہیں اور جلابیں حاصل کرتے ہیں

اپنے رب کا شکر کرنا تو رات کو یاد آیا
جب دو لڑکیوں نے اکٹھے ہی ریپلائے کر دیا

Share the Laughter: Why Humor Matters in Urdu Poetry
Laughter is therapy, and Mazahiya Shayari delivers it beautifully. Urdu humor not only entertains but also reflects our culture’s warmth and creativity. It connects people across generations — from classical poets to digital creators.
For readers who love exploring Urdu literature, classic verses, and modern funny poetry collections, visit Adabkibaat.com for more laughter-filled poetry that celebrates the art of humor in Urdu.
Final Thoughts
Funny Poetry in Urdu reminds us that humor is part of life. From classrooms to friendships, and love to farewells, laughter connects us all.
So, share these verses with your friends and spread smiles everywhere!
Explore more laughter-filled poetry: