سراپا رہن عشق و ناگزیر الفت ہستی — مرزا غالب | Sarapa rahn-e-ishq-o-naguzir-e-ulfat-e-hasti

Sarapa rahn-e-ishq-o-naguzir-e-ulfat-e-hasti

Mirza Ghalib

سراپا رہن عشق و ناگزیر الفت ہستیعبادت برق کی کرتا ہوں اور افسوس حاصل کا
بقدر ظرف ہے ساقی خمار تشنہ کامی بھیجو تو دریائے مے ہے تو میں خمیازہ ہوں ساحل کا

Similar Posts