Top 50+ Rumi Quotes in Urdu | Inspirational, Love & Life Quotes by Maulana Rumi
Jalaluddin Rumi — the 13th-century Sufi poet, scholar, and mystic — wrote verses that continue to inspire hearts around the world.
His words transcend religion and culture, touching the core of human emotion and divine connection.
In this collection of Rumi Quotes, you’ll find deep wisdom on life, love, spirituality, and the soul — written to awaken your heart and guide your spirit.
Rumi Quotes – Timeless Sayings on Life, Love, and the Soul
بیوقوف کی صحبت سے تنہائی بہتر ہے۔
دنیا حاصل کرنا کوئی برائی نہیں لیکن جب دنیا کو آخرت پر ترجیح دی جائے تو پھر سراسر خسارہ ہی ہے۔
جو علم تجھے تجھ سے نہ لے لے اس علم سے جہل بہتر ہے۔
ہر فرد کسی خاص مقصد کے لیے پیدا ہوتا ہے اور اس وقت کے ہسول کی خواہش پہلے ہی سے اس کے دل میں رکھ دی جاتی ہے
طلب صادق ہو تو خدا کی مدد سے پہنچ جایا کرتی ہے۔
💞 Rumi Love Quotes
Rumi’s quotes speaks the language of love — both earthly and divine.

محبت کے علاوہ جو کچھ تم دیکھتے ہو
وہ ہمیشہ نہیں رہتا
“Your task is not to seek for love, but merely to seek and find all the barriers within yourself that you have built against it.”
اپنے دل میں مٹھاس رکھو
پھر آپ کو ہر دل میں مٹھاس ملے گی
تمہاری روح کے لیے اس سے بڑھ کر کوئی مرض نہیں
کہ تم خود کو کامل سمجھنے لگو
جس شخص کا خدا خود نگہبان ہو اس کا تحفظ مرغ و ماہی بھی کرتے ہیں۔
حقیقت اور مجاز کا فرق تجھے اسی وقت معلوم ہو سکتا ہے، جب سرمائے انسانیت تیری چشم بصیرت کو صاف کر چکا ہو۔
اے محبوب اے حقیقی! آپ کی محبت میں مجھ کو نعرۂ مستانہ بہت اچھا لگتا ہے۔ قیامت تک اے محبوب میں اسی دیوانگی اور وارفتگی کو محبوب رکھنا چاہتا ہوں۔
مخلوق خدا پر رحم کرنے سے دنیا اور آخرت میں سرفرازی عطا ہوتی ہے۔
کب بندہ کو یہ حق پہنچتا ہے کہ وہ خدا کی آزمائش اور امتحان کی جرأت کرے۔
I once had a thousand desires, but in my one desire to know you, all else melted away.
Be a lamp, a lifeboat, a ladder. Help someone’s soul heal. Walk out of your house like a shepherd.
Love is the water of life. Drink it down with heart and soul.
Explore more heartfelt lines in our Love Poetry in Urdu
🌿 Rumi Quotes on Life
Rumi reminds us that life is a journey of the soul — full of change, lessons, and light.

“What you seek is seeking you.”
“Don’t grieve. Anything you lose comes round in another form.”
“As you start to walk on the way, the way appears.”
خٌدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں
لیکن میں نے خٌدا کا پسندیدہ ترین راستہ مخلوق سے مٌحبّت چٌنا۔
جتنے اس دنیا میں انسان ہیں اتنے
اللہ تک جانے کے راستے ہیں
ماں باپ کے ساتھ آپکا سلوک ایسی کہانی ہے
جو لکھتے آپ ہیں لیکن آپ کی اولاد آپ کو پڑھ کے سٌناتی ہے۔
میں نے بہت سے انسان دیکھے ہیں
جن کے بدن پر لباس نہیں ہوتا
اور بہت سے لباس دیکھے ہیں
جن کے اندر انسان نہیں ہوتا
آہ زاری کی جو قیمت اللہ کے دربار میں
لگتی ہے وہ کہیں اور نہیں لگتی
جب اللہ کسی کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے
تو اس کے دل کی آنکھیں کھول دیتا ہے
جب تو اللہ کے لیے کسی سے ناراض ہوگا
تب عشق میں سچا ثابت ہوگا
پُر سکون وہ ہے جس کو کم یا زیادہ
کی فکر نہیں
جب انسان کی آنکھوں سے آنسو بہتے ہیں
تو اس پر ربّ کی رحمت برستی ہے
جو خدا کا ہو جاتا ہے
خدا اس کا ہو جاتا ہے
جن لوگوں کے دل سخت ہو جاتے ہیں
ان کو اپنے گناہ اچھے لگتے ہیں
جب دنیا تمہیں
گھٹنوں کے بل گرا دے تو سمجھ لو
کہ یہ دعا مانگنے کا بہترین وقت ہے
جس شخص نے اپنے راز کو
اپنے تک محدود رکھا۔
وہ جلد کامیابی کی منزل
تک پہنچے گا۔
اپنی آواز کو بلند نہ کرو
دانائی کو بلند کرو۔
کیونکہ پھول بادل کے گرجنے سے نہیں
برسنے سے اُگتے ہیں
میں نے شمس سے پوچھا کہ تصوف کیا ہے
اس نے کہا
دل میں خوشی محسوس کرنا
جب دکھ ظاہر ہو۔
صرف دل سے ہی تم
آسمان کو چھو سکتے ہو۔
🌙 Rumi Spiritual Quotes
His spiritual reflections reveal the essence of divine love and inner peace.

ڈر کی سوچ
اور کش مکش سے باہر نکلو
اور خاموشی میں زندہ رہو
جب اللہ تعالیٰ کسی کی رسوائی چاہتا ہے
تو اس کو پاک لوگوں پر لعن طعن کرنے
کی طرف مائل کرتا ہے
تقدیر کے لکھے سے
چھٹکارا حاصل کرنے کا راستہ فقط
عاجزی اور انکساری ہے
عاشق کے لیے یار کی جدائی سے بدتر
اور کوئی سزا نہیں ہے
آنسو وہ خون ہے
جسے غم نے پانی دیا
میں نے سیکھا ہے
ہر انسان موت کا ذائقہ چکھے گا
لیکن بہت کم ہے، جو زندگی کا
ذائقہ چکھتے ہیں
اپنی زندگی کے تاریک لمحات میں
بھی بغیر کسی خوف کے انتظار کرو
خوبصورتی چہرے میں نہیں ہے
خوبصورتی دل میں ایک روشنی ہے
جب تم پرامن خوشی محسوس کرتے ہو
تو تم سچائی کے قریب ہوتے ہو
راستہ آسمان میں نہیں ہے
راستہ دل میں ہے
تم جتنے زیادہ پر سکون ہوگے
اتنا ہی زیادہ سن سکو گے
جہاں پانی گرتا ہے وہاں سبزہ
اُگتا ہے جہاں آنسو گرتے ہیں
وہاں رحمت اترتی ہے۔
تم سمندر میں ایک قطرہ نہیں
ہو، بلکہ تم ایک قطرے میں پورا
سمندر ہو
تنہا محسوس مت کرو
ساری کائنات تمہارے اندر ہے
🕊️ Rumi Quotes About the Soul

“The soul has been given its own ears to hear things the mind does not understand.”
“When you do things from your soul, you feel a river moving in you, a joy.”
“Let yourself be silently drawn by the strange pull of what you really love.”
اگر آنکھ کی بینائی ختم ہو جائے تو انسان
دن اور رات میں فرق نہیں کر سکتا۔۔
اسی طرح اگر انسان کا دل اندھا ہو جائے
تو وہ حق اور باطل
میں فرق نہیں کر سکتا
جب محبت رستے کی رہنما ہوتی ہے
تب روح کو ہر منزل آسان لگتی ہے
یہ دنیا ہمارا ٹھکانہ نہیں
یہ تو ہماری گزر گاہ ہے
اِدھر اُدھر مت ڈھونڈیں
خزانہ آپ کے اندر ہے
آپ پر رحم کیا جائے گا
جب آپ کمزوروں پر رحم کریں گے
اپنے درد کا غم نہ کریں
ایک دن آپکا درد آپکا علاج ہوگا
محبت میں تھوڑی سی توجہ زیادہ
ہو جائے تو ” عشق ” بن جاتا ہے
وفا ایک ایسا دریا ہے جو کبھی
خشک نہیں ہوتا
دل کی زبان ہی حقیقی زبان ہے
محبت مُردے کو نئی زندگی بخشتی ہے
اپنے آپ کو چھوٹا نہ سمجھو تم
بے خودی کے عالم میں خود ایک کائنات ہو
اگر تمہیں اپنی قیمت کا پتہ چل جائے، تو تم خود کو کبھی سستا نہ بیچو۔
درد وہ چراغ ہے جو دل کے اندر جلتا ہے اور روشنی دیتا ہے
جو شخص خاموشی کو سمجھ جائے، وہ دنیا کو سمجھ جاتا ہے۔
Rumi Quotes in Urdu (مولانا رومی کے اقوال)

“جو تم ڈھونڈ رہے ہو، وہ بھی تمہیں ڈھونڈ رہا ہے۔”
“غم نہ کرو، ہر کھوئی ہوئی چیز کسی اور شکل میں واپس آتی ہے۔”
“خاموشی خدا کی زبان ہے، باقی سب کمزور ترجمہ ہے۔”
Read more in our Urdu Quotes Collection
تمہارا دل وہ جگہ ہے جہاں خدا رہتا ہے۔ اسے صاف رکھو۔
محبت ایک پل میں ہو جاتی ہے، لیکن اسے سمجھنے میں عمر لگتی ہے۔
میری عمر کا حاصل ان تین باتوں سے زائد کچھ بھی نہیں خام تھا پختہ ہوا اور جل گیا
خدا تک پہنچنے کے بہت سارے راستے ہیں لیکن میں نے خدا کا پسندیدہ راستہ مخلوق سے محبت چنا ہے
یاد رکھو جب تک اپنی نجات کا یقین نہ ہو کسی گنہگار کا مذاق نہ اڑاؤ
اپنی آواز کے بجائے دلائل بلند کرو
جہاں پانی گرتا ہے وہاں سبزہ اگتا ہے جہاں آنسو گرتے ہیں وہاں رب کی رحمت اترتی ہے
جب عقل پر پردہ پڑ جائے تو سمجھانے والا آدمی سب سے برا لگنے لگتا ہے
جب مشکلات اور پریشانیاں دل میں ڈیرے ڈال دیں تو صبر سے کام لو کیونکہ صبر کی کنجی ہی تو مسرتوں کے در کھلا کرتی ہے
اپنی زندگی کے بدلتے موسموں کو قبول کرو، چاہے وہ پہلے کبھی نہ دیکھے ہوں۔
زیادہ آرام دہ مت ہو جاؤ، وہیں جیو جہاں تمہیں ڈر لگتا ہے۔
زندگی آدھی سانس جتنی مختصر ہے، اس میں صرف محبت کے بیج بوؤ
اپنے دکھ میں کھو نہ جاؤ، ایک دن یہی تمہاری دوا بن جائے گا۔
✨ Best Rumi Quotes

درخت کی طرح بنو، اور سوکھے پتے خود سے گرنے دو۔
زندگی کی تبدیلیوں کا مقابلہ مت کرو، یہ تمہارے اندر اور تمہارے ساتھ بہہ رہی ہے
جتنا خاموش ہوتے جاؤ گے، اتنا زیادہ سن سکو گے
غم نہ کرو، جو چیز کھو جاتی ہے وہ کسی اور صورت میں واپس آتی ہے
یوں جیو جیسے کائنات تمہارے حق میں سازش کر رہی ہے
زندگی کے تحفے کو مکمل طور پر قبول کرو، اسے پچھتاووں میں ضائع مت کرو
حضرت مولانا جلال الدین رومی نے فرمایا
جب انسان کی آنکھوں سے آنسو بہتے ہیں
تو اس پر رب کی رحمت برستی ہے۔
تمہاری اصل ہستی تمہاری سوچ ہے
باقی تو صرف ہڈیاں اور خالی گوشت ہے
جب دنیا والے تمہیں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
کر دیں تویہ بهترین وقت ہے سجدے کا
جو خوبصورتی تم مجھ میں دیکھتے ہو
وہ دراصل تمہارا ہی عکس ہے ـ!
دنیا کا شیر شکار و سامان تلاش کرتا ہے
اللہ کا شیر آزادی اور موت کی جستجو کرتا ہے
اگر تم عظمت کی بلندیوں کو چھونا چاہتے ہو تو اپنے دل
میں انسانیت کے لیے نفرت کی بجائے محبت آباد کرو
پیر کے دل پر نقش خداوندی ہوتا ہے
اور مرید کے دل پر پیر کا نقش ابھرتا ہے۔
جدائی کا ایک لمحہ بھی عاشق کے
نزدیک ایک سال کے برابر ہے۔
لوگ عشق مجازی میں شہوت کی طرف دھیان کر کے اپنے
عشق کے پر کو جو حقیقت تک پرواز کا سبب بن سکتا تھا برباد کر بیٹھتے ہیں ۔
❤️ Rumi Quotes in English
These short Rumi lines are perfect for sharing or reflecting on daily life:
“Stop acting so small. You are the universe in ecstatic motion.”
― Rumi
“Yesterday I was clever, so I wanted to change the world. Today I am wise, so I am changing myself.”
“What you seek is seeking you.”
“Don’t grieve. Anything you lose comes round in another form.”
“Dance, when you’re broken open. Dance, if you’ve torn the bandage off. Dance in the middle of the fighting. Dance in your blood. Dance when you’re perfectly free.”
“Don’t be satisfied with stories, how things have gone with others. Unfold your own myth.”
“If you are irritated by every rub, how will your mirror be polished?”
“When you do things from your soul, you feel a river moving in you, a joy.”
“You were born with wings, why prefer to crawl through life?”
“My soul is from elsewhere, I’m sure of that, and I intend to end up there.”
“silence is the language of god,
all else is poor translation.”
“Sell your cleverness and buy bewilderment.”
Conclusion
Rumi Quotes continue to light the path of those seeking meaning in love, life, and faith.
Each word reminds us to live with compassion, listen to our soul, and find beauty in every moment.
Let Rumi’s timeless wisdom guide your heart — today and always. 💫