نہ لیوے گر خس جوہر طراوت سبزۂ خط سے — مرزا غالب | Na lewe gar khas jauhar-e-tarawat sabza-e-khatt se

Na lewe gar khas jauhar-e-tarawat sabza-e-khatt se

Mirza Ghalib

نہ لیوے گر خس جوہر طراوت سبزۂ خط سےلگاوے خانۂ آئینہ میں روئے نگار آتش
فروغ حسن سے ہوتی ہے حل مشکل عاشقنہ اٹھے شمع کے پائے سے نکالے گر نہ خار آتش

Similar Posts