30+ Best Islamic Quotes in Urdu
Islamic quotes in Urdu help people connect daily life with faith. They turn complex ideas into short, clear, and meaningful messages.
Many people read and share these quotes for guidance and reflection. They use them in messages, status updates, and daily reminders.
Simple words in Urdu make Islamic teachings easier to understand. This makes quotes more useful in real situations and emotions.
What Islamic Quotes in Urdu Mean in Daily Life
Islamic quotes are not just words, they guide everyday actions. They remind people to stay patient, thankful, and focused on faith.
For example, a short quote about sabr can help in stress. A line about shukar can change how someone sees problems.
People use these quotes in different ways:
- Morning reminders to start the day with focus
- Messages to support friends during hard times
- Personal reflection before making important decisions
These quotes work like quick mental checks during the day. They help people pause and think before reacting.
Best Islamic Quotes in Urdu for Daily Reflection اسلامی اقوال
رزق حلال کی تلاش لوگوں کا محتاج بننے سے بہت بہتر ہے

حلال لقمہ کھاتے رہو ، اللہ دعا قبول کریگا

اگر تیرا بھائی گناہ کرے ملائمت سے اور نرمی سے اسے ملامت کر اگر تو اسے معاف کر۔ اگر وہ ایک دن میں سات دفعہ گناہ کرے اور ساتوں دفعہ تیرے پاس آکر کہے توبہ کرتا ہوں تو اسے معاف کر

موت سے بڑھ کر کوئی چیز سچی اور امید سے بڑھ کر کوئی چیز جھوٹی نہیں۔

اپنی جان کی فکرنہ کرو کہ ہم کیا کھائیں گے یا کیا پئیں گے، نہ اپنے بدن کا کہ کیا پہنیں گے۔ کیا جان خوراک اور بدن پوشاک بڑھ کر ہیں؟ ہوا کے پرندوں کو دیکھ کہ نہ بوتے ہیں اور نہ کاٹتے ہیں اور نہ کوٹھیوں میں جمع کرتے ہیں

جو کچھ تم چاہتے ہو کہ لوگ تمہارے ساتھ کریں، وہی تم بھی ان کے ساتھ کرو۔ کیونکہ سب نبیوں کی تعلیم یہی ہے اور خوشنودی خدا تعالٰی کے حصول کا اس سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں۔

مانگو تو تمہیں دیا جائے گا۔ ڈھونڈو تو پاؤگے۔ دروازہ کھٹکھاؤ تو تمہارے واسطے کھولا جائے گا۔

اپنے بھائی سے بلا وجہ خفا نہ ہو۔

جب تم روزہ رکھو تو ریا کاروں کی طرح اپنی صورت نہ بناؤ تاکہ لوگ تمہیں روزہ دار جانیں جو ایسا کرتے ہیں وہ اپنا اجر پاچکے ہیں۔

دنیا کے مال و اسباب پر مغرور مت ہو۔ کیا خبر کہ اس رات تیری جان تجھ سے طلب کرلی جائے۔

جب تو دعا مانگے تو اپنی کوٹھڑی میں جا اور دروازہ بند کرکے اپنے خدا تعالٰی سے پوشیدہ مانگ۔

اس دنیا میں نیک چلنی کا راستہ دوسری دنیا میں نجات کی سڑک ہے۔

Islamic Quotes in Urdu Text
نیک عمل وہ ہے جو لوگوں کی تعریف کی توقع سے بے نیاز ہوکر کیا جائے۔

تجھے کیا ضرر ہے اگر دنیا تجھے نہ جانے جبکہ تو
اللہ تعالیٰ کے نزدیک مقبول و محمود، مظفر و
منصور ہے۔

دین کے حصول کو دنیا کا ذریعہ نہ گردانو۔

جب کسی نے بری خواہش سے عورت پر نگاہ کی، وہ اپنے دل میں اس کے ساتھ زنا کرچکا۔

بے عمل عالم کی مثال ایسے ہے جیسے اندھے کے ہاتھ میں مشعل لوگ اُس سے روشنی حاصل کرتے ہیں اور وہ خود روشنی سے محروم رہتا ہے۔

اونٹ سوئی کے ناکے میں سے گزر سکتا ہے مگر سرمایہ دار امیر خدا کی بادشاہت میں داخل نہیں ہوسکتا۔

خدا تعالٰی کے ساتھ اپنے سارے دل اپنی ساری جان، اپنی ساری عقل اور اپنی ساری طاقت سے محبت رکھ اور انسانوں سے اپنے برابر محبت رکھ۔

عملِ صالح وہ ہے جس پر لوگوں کی ثنا کی امید رکھی جائے۔۔

“خالق سے دل لگایئے مخلوق وفا کے قابل نہیں”

“جو لوگ میانہ روی اختیار کرتے ہیں، کسی کے محتاج نہیں ہوتے”

“جو علم کو دنیا کمانے کے لیے حاصل کرتا ہے
علم اس کے قلب میں جگہ نہیں پاتا”

Islamic Quotes in Urdu Images






Related: Read Jumma Mubarak Quotes in Urdu





Allah Quotes in Urdu About Faith, Trust, and Love
Allah related quotes focus on belief, hope, and inner peace. They help people stay strong during difficult moments.
Trust in Allah Quotes in Urdu
Trust builds calm thinking and better decisions during stress. People rely on these quotes when facing uncertainty.
“اور اللہ اپنے بندے کو بکھرنے سے پہلے
سنبھال لیتا ہے”

حصول علم کے لیے دِل جمعی درکار ہے اور دِل جمعی معلومات کے بڑھانے سے نہیں گھٹانے سے حاصل ہوتی ہے .

اپنی زندگیوں میں اللہ کی محبت لانی كے لیے سبحان اللہ ، ماشاء اللہ ، جزاک اللہ ، اور الحمداللہ کا زیادہ سے زیادہ استعمال لاؤ جب ہر بات میں اللہ کا ذکر لاؤگے تو ہر کام میں اللہ کو اپنے ساتھ پاؤگے

مسلمانوں کی ذلت غریب ہونے سے نہیں ، اسلام سے غافل ہونے سے ہے


تعلقات دنیا کو کم کرنا یہ ہے کہ آدمی دنیا سے ضروری چیزیں لے لے اور غیر ضروری چھوڑ دے

مصائب گناہوں کا نتیجہ ہوتے ہیں . گنہگار کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ مصیبتوں کے نزول کے وقت واویلا کرے

علم جہاں، دنیا کی جان ہے۔

“حیا اور ایمان ہمیشہ اکٹھے رہتے ہیں، جب ان
دونوں میں سے کوئی ایک اٹھا لیا جائے تو دوسرا
بھی اٹھا لیا جاتا ہے”

“بداخلاق کے اندر محبت نہیں ہوتی”

اور بے شک اللہ کا ساتھ سب سے
بہترین ساتھ ہے۔

Allah Love Quotes in Urdu
Love for Allah brings comfort and emotional stability. These quotes strengthen the connection with faith.
اور یہ دنیا کی زندگی دھوکے کا سامان ہے، اس کے سوا کچھ نہیں۔

جو اللہ سے محبت کرتا ہے، وہ کبھی خالی نہیں رہتا
اللہ کی محبت دل کو سکون دیتی ہے
“اپنے رب کے علاوہ وہ کسی سے امید مت رکھو”

میں کو مٹا کر من نظر اتا ہے من کو جھکا کر رب نظر اتا ہے
Main ko mita kar mann nazar aata hai,
mann ko jhuka kar Rab nazar aata hai.
یہ جو تمہارا نفس ہے اگر تم اسے خیر میں مصروف نہیں کر لیتے تو یہ تمہیں شر میں مشغول کر دے گا
Yeh jo tumhara nafs hai, agar tum ise khair mein masroof nahin kar lete, to yeh tumhein shar mein mashghool kar dega.
وقت اچھا ہو یا برا میرا الله کبھی بھی ساتھ نہیں چھوڑتا
Waqt Acha Ho Ya Bura Mera Allah Kabhe Bhe Saath Nahin Chorta.
Heart Touching Islamic Quotes in Urdu
Emotional quotes connect deeply with personal experiences. They help express feelings that are hard to say directly.
- دل کا سکون صرف اللہ کے ذکر میں ہے
- جو اللہ کو یاد رکھتا ہے، وہ کبھی نہیں ٹوٹتا
These quotes are often used in sad or reflective situations. They also work well for social media engagement.
نیکی کا حکم دینا اور برائی سے منع کرنا اسلام کا بنیادی حصہ ہے
Neeki ka hukum dena aur burai se mana karna Islam ka bunyadi hissa hai.
میں اپنا ہر غم الله کو بتاتا ہوں کیونکہ میرے غموں کا علاج صرف میرے الله کے پاس ہے
Main Apna Har Gam Allah Ko Btata Hon Kyoun Kay Mere Gamon Ka ILaaj Sirf Mere Allah Kay Pass Hai.
مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں
Musalman woh hai jiske haath aur zuban se doosre musalman mehfooz rahein.
جب انسان اپنے رب پر اس قدر بھروسہ کر لیتا ہے
کے اسکے علاوہ کوئی بھی اسکی ضرورت پوری کرنے والا نہیں تو الله بھی اپنے بندے کو مایوس نہیں لوٹاتا
Jab Insaan Apnay Rab Par Is Qadar Bharosa Kar Leta Hai Kay Uskay Ilawa Koi Bhe Uski Zarorat Poori Karnay Wala Nahin To Allah Bhe Apnay Banday Koi Mayoos Nahin Lotata.
Conclusion
Islamic quotes in Urdu help people stay connected with faith daily. They offer simple guidance for real life situations and emotions.
Using both text and images improves sharing and engagement. Consistent use of quotes builds stronger habits and mindset. Apply these quotes in daily life for better clarity and direction.