Islamic quotes in Urdu text (اسلامی اقوال) often encapsulate profound wisdom and guidance that resonate deeply with practitioners of the faith. These sayings, derived from the Quran, Hadith, or the teachings of revered Islamic scholars and poets, are crafted in the elegant Urdu language, providing a rich cultural and spiritual experience.
Such beautiful quotes from Islam may be able to tell the reader that patience is to be obtained, charity is to be given value or strength is to be strengthened in religion. All these messages are either a lesson of morality or a guide through a believer’s life struggle or a motivational lesson. The beauty of Urdu and inspirational texts from Islam remain great and memorable expressions of spirituality.
For instance, a typical saying could be translated to encourage patience in adversity, reminding people that everyone endures suffering with perseverance. It is after all only through adversity and the ability to remain steadfast that they emerge spiritually more perfected and rewarded by the almighty. Another might underscore the ephemeral nature of material accomplishments and the eternal value of good deeds and kindness done for others.
These quotes are not only expressions of personal devotion but also serve as a source of communal inspiration, reflecting the principles of peace, love, and justice quintessential to Islamic teachings. They are often shared in Islamic gatherings, social media, and everyday conversations, bridging the spiritual and social aspects of life. Must read and increase your knowledge of Wasif ali wasif Quotes
اسلامی اقوال
رزق حلال کی تلاش لوگوں کا محتاج بننے سے بہت بہتر ہے
حلال لقمہ کھاتے رہو ، اللہ دعا قبول کریگا
اگر تیرا بھائی گناہ کرے ملائمت سے اور نرمی سے اسے ملامت کر اگر تو اسے معاف کر۔ اگر وہ ایک دن میں سات دفعہ گناہ کرے اور ساتوں دفعہ تیرے پاس آکر کہے توبہ کرتا ہوں تو اسے معاف کر
موت سے بڑھ کر کوئی چیز سچی اور امید سے بڑھ کر کوئی چیز جھوٹی نہیں۔
اپنی جان کی فکرنہ کرو کہ ہم کیا کھائیں گے یا کیا پئیں گے، نہ اپنے بدن کا کہ کیا پہنیں گے۔ کیا جان خوراک اور بدن پوشاک بڑھ کر ہیں؟ ہوا کے پرندوں کو دیکھ کہ نہ بوتے ہیں اور نہ کاٹتے ہیں اور نہ کوٹھیوں میں جمع کرتے ہیں
جو کچھ تم چاہتے ہو کہ لوگ تمہارے ساتھ کریں، وہی تم بھی ان کے ساتھ کرو۔ کیونکہ سب نبیوں کی تعلیم یہی ہے اور خوشنودی خدا تعالٰی کے حصول کا اس سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں۔
مانگو تو تمہیں دیا جائے گا۔ ڈھونڈو تو پاؤگے۔ دروازہ کھٹکھاؤ تو تمہارے واسطے کھولا جائے گا۔
اپنے بھائی سے بلا وجہ خفا نہ ہو۔
جب تم روزہ رکھو تو ریا کاروں کی طرح اپنی صورت نہ بناؤ تاکہ لوگ تمہیں روزہ دار جانیں جو ایسا کرتے ہیں وہ اپنا اجر پاچکے ہیں۔
Islamic dp quotes
دنیا کے مال و اسباب پر مغرور مت ہو۔ کیا خبر کہ اس رات تیری جان تجھ سے طلب کرلی جائے۔
جب تو دعا مانگے تو اپنی کوٹھڑی میں جا اور دروازہ بند کرکے اپنے خدا تعالٰی سے پوشیدہ مانگ۔
اس دنیا میں نیک چلنی کا راستہ دوسری دنیا میں نجات کی سڑک ہے۔
نیک عمل وہ ہے جو لوگوں کی تعریف کی توقع سے بے نیاز ہوکر کیا جائے۔
دین کے حصول کو دنیا کا ذریعہ نہ گردانو۔
جب کسی نے بری خواہش سے عورت پر نگاہ کی، وہ اپنے دل میں اس کے ساتھ زنا کرچکا۔
بے عمل عالم کی مثال ایسے ہے جیسے اندھے کے ہاتھ میں مشعل لوگ اُس سے روشنی حاصل کرتے ہیں اور وہ خود روشنی سے محروم رہتا ہے۔
اونٹ سوئی کے ناکے میں سے گزر سکتا ہے مگر سرمایہ دار امیر خدا کی بادشاہت میں داخل نہیں ہوسکتا۔
خدا تعالٰی کے ساتھ اپنے سارے دل اپنی ساری جان، اپنی ساری عقل اور اپنی ساری طاقت سے محبت رکھ اور انسانوں سے اپنے برابر محبت رکھ۔
Jumma Mubarak Islamic Quotes
حصول علم کے لیے دِل جمعی درکار ہے اور دِل جمعی معلومات کے بڑھانے سے نہیں گھٹانے سے حاصل ہوتی ہے .
اپنی زندگیوں میں اللہ کی محبت لانی كے لیے سبحان اللہ ، ماشاء اللہ ، جزاک اللہ ، اور الحمداللہ کا زیادہ سے زیادہ استعمال لاؤ جب ہر بات میں اللہ کا ذکر لاؤگے تو ہر کام میں اللہ کو اپنے ساتھ پاؤگے
مسلمانوں کی ذلت غریب ہونے سے نہیں ، اسلام سے غافل ہونے سے ہے
تعلقات دنیا کو کم کرنا یہ ہے کہ آدمی دنیا سے ضروری چیزیں لے لے اور غیر ضروری چھوڑ دے
مصائب گناہوں کا نتیجہ ہوتے ہیں . گنہگار کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ مصیبتوں کے نزول کے وقت واویلا کرے