Dil-e-naadan tujhe hua kya hai دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے

Dil-e-naadan tujhe hua kya hai

دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے میں بھی منہ میں زبان…